Donald Trump and Melania

Zabardast is a Political Satire Present with Wasi Shah, Agha Majid and Honey Albela.

Donald Trump and Melania

See also  Wissenswert nachdenken😂😂

43 thoughts on “Donald Trump and Melania”

  1. یار ایوب مرزا اور روبی انعم کو بھی لائیں نہ پروگرام میں۔ انکو بیک پر کیوں رکھا ہے ابھی تک

    Reply
  2. Never laughed that hard😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
    Too good! Master class💥

    Reply
  3. new episode load karayn ye bhot acha show hai ye band mat kerna or jaldi jaldi new episode upload karayn love from karachi for agha majid nd honey albela specaialy wasi shah

    Reply
  4. Mr. Shaw be aware about the truth first before speaking SUSHANT SINGH RAJPUT didn't commit suicide he was well planned murdered. And who is master mind behind it ur allah knows everything. Do not support evils on earth. Watching show just for honey albela and agha majid.

    Reply
  5. Is program ki achi baat ye Hai k yaha kisi awrat ko zalil nhi Kia jarha jo hansti ho admio k darmyan Beth k to program chale n usko behuda comments sunne ko milte ho. I like this program mazaq may bhi apni riwayat k khayal rkhna chahiye

    Reply
  6. Please change your set, darkness surrounded by you. So please add a light spot for your excellent show to grow more. Thank you

    Reply
  7. آفتاب اقبال صاحب اور ان کو خیر آباد کہنے والے آرٹسٹ حضرات جو بھی باتیں منظر عام پر ائیں میرے ناقص خیال ہے وہ صرف و صرف آفتاب اقبال سے جھجک کا نتیجہ ہے مجھے نہیں لگتا خیر آباد کہنے والوں کے دِل میں کوئی بدنیتی ہے لیکن یہ Expansion ہے اس کو کوئی بھی روک نہیں سکتا کافی عرصہ یہ ٹیم کا حصہ رہے ہیں اب آفتاب صاحب کو نئے چہرے متعارف کرنے کی ضرورت ہے اور جانے والوں کو اب مزید وسیع ہونے کی ضرورت درپیش ائی جو ان کا حق ہے باقی اللہ کی مرضی کون کتنا کامیاب رہتا ھے لوگوں کو اسپورٹ کرنا چاھئیے سب کو لطف اندوز ھونے کے مواقع سب دے رہے ہیں اب وقت کی ضرورت اور یوٹیوب پر رجحان دیکھتے ہوئے یہ آرٹسٹس حضرات expand ھونا چاھتے ہیں تو کوئی غداری فریب کی بات نہیں ہے۔بلکہ خوش آئیند بات ہے ۔

    Reply
  8. اچھی تعداد میں ویووز آرہے ہیں جب تک content آتا رھے گا ایک بڑا چینل بننے کی امید کی جاسکتی ہے ایک بڑا پلیٹ فارم یوٹیوب پر پاکستان کے لحاظ سے بن سکتا ھے اور ساتھ ساتھ ایک بڑی ٹیم کی پور گنجائش ہے

    Reply
  9. آپ نے یو ٹیوب پہ TV کا معیار لے آئے ہیں پہلے TVکی ریکارڈنگ دیکھتے تھے آپ نے ایک منفرد انداز پہلی دفعہ اپنایا ھے لگتا ھے ھم۔TV دیکھ رہا ھوں آپ کا اس چینل کا مستقبل روشن ھے میں برمنگھم UK سے دیکھ رہا ھوں پانچ چھ پروگرام دیکھ چکا ھوں سلامت رہیں آپ کی کیا بات ھے اور صفی شاہ بھی بہترین اینکر ہیں خوبصورت انداز
    بہت مزاح بہترین انداز میں دیکھنے اور سننے کو مل رہا ھے

    Reply

Leave a Reply

%d bloggers like this: